the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12 ستمبر (اعتماد نیوز) گوگل کمپنی نے آج ملک کے 400 ریلوے اسٹیشن میں مفت وائی فائی کی سہولت پیش کرنے کا اعلان کیا۔ گوگل نے کہا کہ امریکہ کے طرز پر ملک میں بھی یہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔ گوگل کمپنی مرکزی وزارت ریلوے



کے اشتراک سے یہ پروگرام شروع کر رہا ہے۔ پہلے مرحلہ کا کام اندرون چار ماہ شروع ہوگا۔ اس سہولت کے ذریعہ مسافرین ریلوے اسٹیشن میں شروع کے 34 منٹ تک مفت ہائی اسپیڈ وائی فائی کی سہولت سے استفادہ کر سکینگے۔اس کے بعد اسپیڈ میں کمی ہوتے رہیگی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.